Saturday 28 May 2016

’’ابرج کُودائی‘‘دنیا کا سب سے بڑا ہوٹل

ریاض ( ویب ڈیسک) مکہ معظمہ میں ہر سال دنیا بھر سے پندرہ ملین سے زائد
مسلمان حج کی نیت سے آتے ہیں ۔یوں سعودی حکومت حاجیوں کے آنے سے ہی بڑی تعداد میں زرمبادلہ کما لیتی ہے۔’’ابرج کُودائی‘‘دنیا کا سب سے بڑا ہوٹل، سعودی عرب کے شہر مکہ معظمہ میں تعمیر کیا جائے گا۔ 44 منزلہ اس ہوٹل میں 10,000 کمرے ہوں گے۔ اس تعمیراتی منصوبے پر 2.25بلین پاؤنڈز کی لاگت سے کام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ پانچ فلور شاہی خاندان کی رہائش اور استعمال کیلئے ہوں گے۔اس ہوٹل میں 70 سے زائد ریستوران، دیگر ہیلی پیڈز، دس ٹاور چار ستارہ ہوٹلوں کیلئے مختص ہوں گے جبکہ دیگر پانچ ستارہ ہوٹل ہوں گے۔ گراؤنڈ فلور پر ہزاروں دوکانوں پر مشتمل شاپنگ مال ہوگا۔ اگرچہ سننے میں یہ تمام اعدادو شمار خیالی محسوس ہوتے ہیں لیکن ’’ابرج کُودائی‘‘2017ء تک پایہ تکمیل کو پہنچ جائے گا۔اس کے ساتھ ہی سب سے بڑی مسجد کی تعمیر کی توسیع کیلئے 40 بلین پاؤنڈ کی لاگت کے منصوبے کا بھی آغاز کیا جائے گا جس میں 2040ء تک سات ملین سے زائد لوگ ایک ہی وقت میں نماز ادا کر سکیں گے۔ لیکن ستم ظریفی اس کی تکونی شکل کے باعث حاجی جو اتنی دور دور سے مکہ کی زیارت کو آتے ہیں وہ اتنے فاصلے سے مکہ کو دیکھ نہیں پائیں گے۔اور دنیا کا سب سے بڑا ہوٹل حرم مکہ سے صرف 2کلومیٹر کے فاصلے پر بنایا گیا ہے۔

Friday 27 May 2016

Kuch cheezain , Kuch batain

.
Kuch Cheezain , Kuch batain or Kuch Raaz
Sirf Allah or ap k darmiyan hi achy lgty hen
.
.
.



Thursday 26 May 2016

Halaat jaisy bhi hun,,,,,

.
Halat jaisy bhi hun
Allah tala 
Rasta nikaal deta he
.

Ya Allah har beti ko,,,,,,,,

.
Ya ALLAH har beti ko Naik or pyar krny wala Larka naseeb farma(Ameen)
.
.

Monday 23 May 2016

Nas Nas se waqif he


.
Nas Nas se waqif he
Rag Rag janta he
Mjhy khud se zaida
Mera Allah janta he
.

Copyright @ 2013 Silent Diary.